اخبارات اور پہلے صفحات تمام ممالک
۔ ذرائع ابلاغ کی سب سے بڑی مفت فہرست کا مستقبل
ان خدمات کا استعمال آسان ہے تاہم یہ خدمات فراہم کرنے کیلئے اخراجات برداشت کرنا پڑتے ہیں۔
بہت سے لوگ میری ویب سائیٹ استعمال کرتے ہیں اور خبروں کے اعلیٰ معیار کے ذرائع کی جانب ان کی رہنمائی کی جاتی ہے۔ اس منصوبے سے جہاں میرا مقصد منافع کمانا نہیں ہے وہاں اس منصوبے کو دیوالیہ ہوتے ہوئے بھی نہیں دیکھنا چاہتا۔
میری رائے میں ایسی خدمات جہاں استعمال میں آسان اور پیشہ ورانہ ڈیزائن کی حامل ہونی چاہئیں وہاں یہ محفوظ اور تیز رفتار ہوں اور ان تک رسائی آسان ہو۔ میں یہ سب ممکن بنانے کے لئے کوشاں ہوں لیکن اس پر بھاری اخراجات برداشت کرنا پڑتے ہیں۔ براہ مہربانی نیوز پیپر انڈیکس ڈاٹ کام کو مفت‘ تیز رفتار اور روبہ عمل رکھنے کے لئے عطیات دینے سے متعلق غور کیجیے۔
شکریہ آپ کے اخبارات کا فہرست ساز صحافی ہینس ہنرک
www.newspaperindex.com
nh@newspaperindex.com
نیوز پیپر انڈکس کی طرف واپس 