کیسے

۔ میں اخبارات کی فہرست کس طرح مرتب کرتا ہوں

میں انٹرنیٹ میں ویب سائٹس دیکھتا ہوں‘ تحقیق کرتا ہوں اور لوگوں سے بات چیت کرتا ہوں


بعض اوقات میں ایسے لنک ہٹا دیتا ہوں کیونکہ ان ذرائع ابلاغ کے پس پشت ادارے یا حکومت صحافیوں کو آئی ایف جے سمجھوتے کے اصولوں کے مطابق آزادی فراہم نہیں کرتے۔

میں اپنی ویب سائٹ استعمال کرنے والے افراد کی سفارشات اور تجاویز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں اور اکثردنیا بھر کے صحافیوں‘ محققین اور سیاحوں کے ساتھ میری دلچسپ گفتگو رہتی ہے۔

میں مختلف ذرائع کی تشریح نہیں کرتا بلکہ صرف ان کے لنک پیش کر دیتا ہوں لہٰذا یہ آپ کو خود ہی دیکھنا ہے۔ آپ کا براؤزر آپ کو کہاں لے جاتا ہے۔ اس کا مقصد آپ کی تلاش کو تیز کرنا ہے اور آپ ہمارے لنکس کو آسانی سے کاپی کر سکتے ہیں تاہم اگر آپ انہیں شائع کرنا چاہتے ہیں تو نیوز پیپر انڈیکس ڈاٹ کام کا حوالہ دینا مت بھولیے۔

یہ بات میرے علم میں ہے کہ ہماری ویب کے ناظرین کی اکثریت انگریزی بولنے والے افراد کی ہے لہٰذا ہم نے کوشش کی ہے کہ ملک سے کم از کم ایک انگریزی اخبار پیش کیا جائے۔ میں اس پر کام کر رہا ہوں کہ ہر اخبار کے ساتھ یہ بھی درج کیا جائے کہ وہ کون سی زبان میں ہے۔



   نیوز پیپر انڈکس کی طرف واپس